Alle gelöschten Tweets von Politikern

Vice President PML (N). Former MNA & Federal Minister of State for Water & Power. Vote ko Izzat dau.

Diese Sammlung ist möglicherweise unvollständig. Sollte etwas fehlen oder fehlerhaft sein, schreib' uns bitte: contact form.

Abid Sher Ali (pakistan) hat getwittert :

I can imagine ur mental condition.... U need to fix ur tongue. Wish someone does this to ur sister then ull know what that means...

Abid Sher Ali (pakistan) hat getwittert :

لڑکے نے لڑکی کو آنکھ ماری لڑکی نے ہاتھ سے لعنت کا اشارہ کیا، لڑکے نے ساتھ کھڑ ے دوست سے کہا 5 بجے کا ٹائم دیا ہے موجودہ حکومت کی بھی حالت یہی ہے ۔ ہر طرف سے لعنتیں پڑ رہی ھیں مگر یہ لعنتی که رهے ہیں اگلے پانچ سا ل بھی ہما رے ہیں

Abid Sher Ali (pakistan) hat getwittert :

ریاستِ مدینہ میں حکمران اپنا مال حکومت کی ملکیت میں دیتے تھے۔ حضرت عمر بن عبدالعزیز اور انکی اہلیہ نے یہی کیا۔ خائن عمران نیازی اوراسکی اہلیہ بُشریٰ بی بی، جنہوں نے حکومتی مال (باہر سے ملنے والے تحفے) غبن کر لیے، انہیں ریاستِ مدینہ کا معمار سمجھنے اور بتانے والے، اندھے ہیں۔

Abid Sher Ali (pakistan) hat getwittert :

ریاستِ مدینہ میں حکمران اپنا مال حکومت کی ملکیت میں دیتے تھے۔ حضرت عمر بن عبدالعزیز اور انکی اہلیہ نے یہی کیا۔ خائن عمران نیازی اور اسکی اہلیہ بُشریٰ بی بی، جنہوں نے حکومتی مال (باہر سے ملنے والے تحفے) غبن کر لیے، انہیں ریاستِ مدینہ کا معمار سمجھنے اور بتانے والے، اندھے ہیں۔

Abid Sher Ali (pakistan) hat getwittert :

سندھ میں خطرناک سمندری طوفان کی آ مد۔ اللہ تعالیٰ سب کو اپنی امان اور حفاظت میں رکھے۔

Abid Sher Ali (pakistan) hat getwittert :

70 اور 80 کی دہائی میں پاکستان کے مقبول اداکار طلعت اقبال کا دیار غیر میں انتقال غمناک واقعہ ہے۔ وہ ٹی وی کے خوب رو فنکار تھے۔ اللہ ان کی منزلیں آ سان فرمائے آمین۔

Abid Sher Ali (pakistan) hat getwittert :

کنٹونمنٹ الیکشن سے ثابت ہوگیا کہ سیاست کی نبض پر آ ج بھی میاں نواز شریف کا ہاتھ ہے۔ حکومت ایسے ناپسندیدہ انتخابی نتائج سے بچنے کے لیے ہی جدید ٹیکنالوجی کا استعمال چاہتی ہے۔ ڈسکہ میں ڈاکہ پکڑا گیا تو سلائی مشین کی طرز پر الیکٹرانک ووٹنگ مشین میں نجات دکھائی دینے لگی۔

Abid Sher Ali (pakistan) hat getwittert :

شدید بارشوں کے دوران حادثات اور آ سمانی بجلی گرنے کے واقعات سے خیبرپختونخوا میں جانی و مالی نقصانات پر افسوس ہے۔ اللہ متاثرین کی مدد فرمائے۔

Abid Sher Ali (pakistan) hat getwittert :

جب دواؤں سمیت ہر چیز کی قیمتیں کئی گنا کم تھیں اس وقت حکمرانوں کو چور کہا، آ ج 186 روپے والی دوا 510 میں بیچنے والی حکومت کیا کہلائے گی؟ https://t.co/jxr9nbsHKZ

Abid Sher Ali (pakistan) hat getwittert :

اپنے کردار میں قابل احتساب شخص ثاقب نثار نے عمران نیازی صادق اور امین قرار دیا جس نے پورا ملک اپنے غصے اور بغض کی بھینٹ چڑھایا ہوا ہے۔ یہ ترین سے بنی گالہ محل کا خرچ 50 لاکھ روپے ماہانہ لیتا رہا ۔ اسے بھی پوچھا جائے کہ پیسہ کہاں سے لیتے ہو اثاثے آمدن سے کتنی مطابقت رکھتے ہیں