Alle gelöschten Tweets von Politikern

Mohammad Sarwar (pakistan) hat getwittert :

پاکستان میں سیکورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں۔کیوی ٹیم کوبہترین سیکورٹی دی گئی۔ بھارتی صحافی ابھینندن مشرا نے بھارتی ویب سائٹ پر جھوٹا آرٹیکل لکھا. اس سازش کا کھرا بھی دہلی تک جاتا ہے۔پاکستانی عوام کو اپنی افواج و تمام سیکورٹی اداروں پرفخرہےجنکی وجہ سےملک میں امن قائم ہوا۔ #PAKvNZ https://t.co/8wICx3UR0R